My WordPress Blog

بلوچستان

بلوچستان کے کئی اضلاع میں ممکنہ حملوں کے خدشے کے پیشِ نظر حکومت نے سخت سکیورٹی اقدامات نافذ کر دیے ہیں جن کے تحت رات کے اوقات میں دُکانیں، مارکیٹیں اور بازار بند اور نقل و حرکت محدود کر دی گئی ہے جبکہ پورے صوبے میں گذشتہ دو روز سے موبائل انٹرنیٹ سروس بھی معطل ہے۔

تفصیل پہلے کمنٹ میں