My WordPress Blog

بولان

بولان این 65 بولان قومی شاہراہ اپڈیٹ

 

بولان/ این 65 بولان قومی شاہراہ کو ڈھاڈر تا گوکرت کے مقام پر ٹریفک کو روک دیا گیا ہے.

 

بولان/گزشتہ رات طوفانی بارش سے قومی شاہراہ کے علاقے دربی تا سراج آباد کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے ٹریفک کو روکا گیا ہے

 

بولان/ قومی شاہراہ کی بندش سے ہزاروں پبلیک ٹرانسپورٹرز اور مال بردار گاڑیاں کے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا

 

بولان/ چار گھنٹے سے زیادہ ٹریفک کی بندش سے مرد خواتین، ضیف العمر بزرگوں اور بچوں کو گرمی و حبس نے نڈھال کر دیا ہے