- جن افراد نے وزیراعلیٰ بلوچستا ای-بائیک اسکیم میں پہلے مرحلے میں درخواست جمع کرائی تھی، ان کے لیے اسٹیج 2 فارم اب پورے بلوچستان کے تمام اضلاع کے لیے کھول دیا گیا ہے۔
- اسٹیج 2 کا فارم جمع کرنے کے ایک ہفتے بعد آپکو الیکٹرک بائیک فراہم کردی جائیگی۔ اور کسی بھی انفارمیشن کے لئے اپنے ضلع کی نیشنل بینک کی کوئی بھی برانچ وزٹ کرلیں۔
- اپنی درخواست مکمل کرنے کے لیے سرکاری ویب سائٹ پر جائیں اور اسٹیج 2 فارم کے ساتھ مطلوبہ دستاویزات بھی اپ لوڈ کریں۔ آخری تاریخ 21 ستمبر 2026 ہے۔
Prev Post