My WordPress Blog

اسلام آباد: قومی اقتصادی کونسل (این ای سی) کے اجلاس میں مالی سال 27-2026 کے قومی ترقیاتی بجٹ سمیت وفاقی اور صوبائی سالانہ ترقیاتی پروگراموں کی منظوری دے دی گئی

*قومی اقتصادی کونسل نے مالی سال 27-2026 کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری دیدی*

 

اسلام آباد: قومی اقتصادی کونسل (این ای سی) کے اجلاس میں مالی سال 27-2026 کے قومی ترقیاتی بجٹ سمیت وفاقی اور صوبائی سالانہ ترقیاتی پروگراموں کی منظوری دے دی گئی۔

 

وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں وفاقی وزراء، تین صوبوں کے وزرائے اعلیٰ اور دیگر سینئر حکام شریک ہوئے جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب نے ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شرکت کی۔