موٹروے ایم ون پر ٹریفک حادثہ، سابق سینیٹر تاج آفریدی جاں بحق* *اسلام آباد(ہمارا بلوچستان نیوز)موٹر وے پولیس کے مطابق موٹروے ایم ون پرکرنل شیرخان انٹرچینج کے قریب سابق سینیٹرتاج آفریدی کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا۔* حادثے میں سابق سینیٹر تاج آفریدی جاں بحق ہوگئے اور ان کا ڈرائیور زخمی ہوا۔
*موٹروے ایم ون پر ٹریفک حادثہ، سابق سینیٹر تاج آفریدی جاں بحق*
*اسلام آباد(ہمارا بلوچستان نیوز)موٹر وے پولیس کے مطابق موٹروے ایم ون پرکرنل شیرخان انٹرچینج کے قریب سابق سینیٹرتاج آفریدی کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا۔*
حادثے میں سابق سینیٹر تاج آفریدی جاں بحق ہوگئے اور ان کا ڈرائیور زخمی ہوا۔
موٹر وے پولیس کے مطابق سابق سینیٹر تاج آفریدی اسلام آباد سے پشاور جارہےتھے، ابتدائی طور پر یہ بات سامنے آئی ہےکہ حادثہ گاڑی میں مکینیکل فالٹ کی وجہ سے پیش آیا۔