My WordPress Blog

بولان/ دھماکے سے پل کو جزوی نقصان پہنچا، پولیس*

*بولان۔۔کمبڑی پل دھماکہ/*

 

*بولان/ ڈھاڈر کے قریب N 65 قومی شاہراہ کمبڑی پل پر آئی ای ڈی دھماکہ، پولیس*

 

*بولان/ دھماکے سے پل کو جزوی نقصان پہنچا، پولیس*

 

 

*بولان/ سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیا*

 

*بولان/ علاقے کی داخلی اور خارجی راستوں کی ناکہ بندی کرکے سرچ آپریشن شروع کردیا گیا*