کوئٹہ(این این آئی)انجمن فلاح و بہبود اخبارفروشاں کوئٹہ کے صدر حاجی غازی خان محمد شہی، جنرل سیکرٹری میراحمد راسکوہ وال اوردیگر عہدیداران آج(منگل) کو شام 6بجے کوئٹہ پریس کلب میں اخبارفروشوں کے مسائل کے اوردیگر امور پر اہم پریس کانفرنس کریں گے۔