My WordPress Blog

بریکنگ نیوز   ایم پی اے کچھی اور سینیئر صوبائی وزیر میر محمد عاصم کرد گیلو کے فنڈز سے بھاگ تا بختیار آباد روڈ منصوبے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ عوامی حلقوں نے اس منصوبے کو علاقے کی ترقی اور بہتر مواصلاتی رابطوں کے لیے خوش آئند قرار دیا ہے۔

بریکنگ نیوز

ایم پی اے کچھی اور سینیئر صوبائی وزیر میر محمد عاصم کرد گیلو کے فنڈز سے بھاگ تا بختیار آباد روڈ منصوبے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ عوامی حلقوں نے اس منصوبے کو علاقے کی ترقی اور بہتر مواصلاتی رابطوں کے لیے خوش آئند قرار دیا ہے۔