My WordPress Blog

پی ڈی ایم اے صرف فوٹو سیشن کرپشن اور چاول چھولے کی تقسیم

  1. پی ڈی ایم اے صرف فوٹو سیشن کرپشن اور چاول چھولے کی تقسیم تک محدود ہے جبکہ نیب کی PDMA پر خاموشی سے کئ سوالات جنم لے رہے ہیں

بلوچستان: امدادی کارروائیاں یا محض فوٹو سیشن؟

عوامی حلقوں میں یہ سوال شدت سے اٹھایا جا رہا ہے کہ کیا PDMA کا کردار صرف راشن، چاول اور چھولے کی تقسیم اور تصویریں بنوانے تک محدود رہ گیا ہے؟

جس طرح اربوں روپے کے فنڈز اور امدادی سامان کی تقسیم پر سوالات اٹھ رہے ہیں، اس پرنیب (NAB) اور احتسابی اداروں کی پراسرار خاموشی نے کئی سنگین خدشات کو جنم دیا ہے ۔

 

تمام امدادی فنڈز اور ٹینڈرز کا مکمل اور شفاف آڈٹ کیا جائے۔

عارضی راشن کے بجائے تباہ شدہ بنیادی ڈھانچے کی پائیدار بحالی پر کام ہو۔

احتسابی ادارے بدعنوانی کی خبروں پر فوری اور بے لاگ کارروائی کریں۔

آفات کے نام پر بننے والی پالیسیاں اور فنڈز واقعی مستحقین تک پہنچ رہے ہیں یا صرف فائلوں تک محدود ہیں؟