My WordPress Blog

قلات کے قریب کراچی سے کوئٹہ آنے والی ایک مسافر

قلات کے قریب کراچی سے کوئٹہ آنے والی ایک مسافر کوچ کو مسل*ح افراد نے روک لیا۔ اطلاعات کے مطابق کوچ میں سوار تمام مسافروں، جن میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے، کو نامعلوم مقام پر منتقل کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق مسافروں سے موبائل فون، نقدی اور دیگر قیمتی سامان لوٹ لیا گیا، جس کے بعد انہیں کوچ کے بغیر پیدل جانے پر مجبور کر دیا گیا۔