My WordPress Blog

وزیراعلیٰ بلوچستان

  1. جن افراد نے وزیراعلیٰ بلوچستا ای-بائیک اسکیم میں پہلے مرحلے میں درخواست جمع کرائی تھی، ان کے لیے اسٹیج 2 فارم اب پورے بلوچستان کے تمام اضلاع کے لیے کھول دیا گیا ہے۔
  2. اسٹیج 2 کا فارم جمع کرنے کے ایک ہفتے بعد آپکو الیکٹرک بائیک فراہم کردی جائیگی۔ اور کسی بھی انفارمیشن کے لئے اپنے ضلع کی نیشنل بینک کی کوئی بھی برانچ وزٹ کرلیں۔
  3. اپنی درخواست مکمل کرنے کے لیے سرکاری ویب سائٹ پر جائیں اور اسٹیج 2 فارم کے ساتھ مطلوبہ دستاویزات بھی اپ لوڈ کریں۔ آخری تاریخ 21 ستمبر 2026 ہے۔