کوئٹہ، زیارت قومی شاہراہ پر دہشت گردوں کے متعدد حملے، 16 سیکیورٹی اہلکار جان کی بازی ہارگئے
کوئٹہ/زیارت: کوئٹہ اور زیارت کے درمیان قومی شاہراہ پر دہشت گردوں کی جانب سے متعدد کارروائیوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کچھ موڑ کے قریب سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ ہوئی، جس کے نتیجے میں 16 سیکیورٹی اہلکار جان کی بازی ہارگئے، اللہ رحم فرمائے کوئی بھی شاہراہ محفوظ نہیں رہی۔