My WordPress Blog

کوئٹہ: معاون وزیرِ داخلہ بابر یوسفزئی کا نادیہ بلوچ کے ٹویٹ پر سخت

کوئٹہ: معاون وزیرِ داخلہ بابر یوسفزئی کا نادیہ بلوچ کے ٹویٹ پر سخت ردِعمل، کہا کہ ماہرنگ بلوچ نے بارہا مذاکرات اور پاکستان کے آئین و قانون کو ماننے سے انکار کیا، ریاست پر بے بنیاد الزامات لگائے اور نوجوانوں کو ہتھیار اٹھانے پر اکسایا۔ ان کا کہنا تھا کہ روزِ قیامت وہ اس حوالے سے گواہی دیں گے