My WordPress Blog

کوئٹہ

آج کوئٹہ کی بیوٹمز یونیورسٹی میں MDCAT کا امتحان جاری ہے، جہاں بلوچستان بھر سے 9 ہزار 923 امیدوار ڈاکٹر بننے کے خواب کے ساتھ امتحان دے رہے ہیں۔

یہ صرف ایک ٹیسٹ نہیں، بلکہ بلوچستان کے 9 ہزار سے زائد نوجوانوں کے ڈاکٹر بننے کے خواب کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ لیکن نشستیں مخصوس ہیں ان میں سے چند سو ہی یہ ٹیسٹ پاس کرسکیں گے۔