My WordPress Blog

عالمی مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی سونا 0.49

عالمی مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔ عالمی مارکیٹ میں سونا 0.49 فیصد کمی کے ساتھ 4654 ڈالر فی اونس جبکہ چاندی کی قیمت میں 1.20 فیصد کمی، 72 ڈالر فی اونس پر فروخت ہورہا ہے۔ عالمی مارکیٹ کے زیراثر آج ملک میں بھی…
Read More...

خیبرپختونخوا میں بارشوں کے دوران کانوں میں کام مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں بارشوں کے دوران کانوں میں کام مکمل طورپربند کرنے کا فیصلہ،محکمہ معدنیات نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ محکمہ معدنیات کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق انڈرگراؤنڈ اورسرفیس مائننگ میں داخلہ ممنوع قرار دیا گیا،کانوں میں…
Read More...

پاکستان نے متحدہ عرب امارات کے 3.5 ارب ڈالر کے تمام قرضے رواں ماہ واپس کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔…

برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق امریکا اور ایران کو جنگ ختم کرنے کا منصوبہ مل گیا۔ رپورٹ کے مطابق حتمی معاہدے کی تجویز میں ایران کی جانب سے جوہری ہتھیاروں سے دستبرداری شامل ہے۔ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی ختم کرنے کے پلان پر آج ہی…
Read More...

انتظامات مکمل، متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے واپس کرنے کا فیصلہ

پاکستان نے متحدہ عرب امارات کے 3.5 ارب ڈالر کے تمام قرضے رواں ماہ واپس کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان نے یو اے ای کو ساڑھے 3 ارب ڈالر واپسی کے انتظامات کرلئے، یو اے ای کو 45 کروڑ ڈالر رواں ہفتے ہی ادا کردیئے جائیں…
Read More...

بلوچستان حکومت کا مارکیٹوں اور شادی ہالز کے اوقات محدود کرنے کا اعلان

بلوچستان حکومت نے توانائی کے تحفظ کے اقدامات کے تحت بازاروں، شادی ہالز اور ریسٹورنٹس کے اوقات محدود کرنے کا اعلان کردیا۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق یہ حکم ایندھن کی سبسڈی اور توانائی کی بچت کی حکمت عملیوں سے متعلق…
Read More...

سیکیورٹی اداروں نے افغان دہشتگرد کو گرفتار کرلیا

دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث کالعدم تحریک طالبان افغانستان کا کارندہ بلوچسان سے گرفتار کرلیا گیا، گرفتار دہشت گرد کا بھائی کالعدم ٹی ٹی پی پکتیکا کا امیر ہے۔ دہشت گرد پہلے بھی گرفتار ہوچکا اور انسانی ہمدردی کی بنیاد پر عام افغان شہری سمجھ…
Read More...

بلوچستان اور خیبرپختونخوا اور میں بارشوں سے تباہی، 57 افراد جاں بحق، سینکڑوں زخمی

خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں حالیہ بارشوں اور سیلابی صورتحال کے باعث جانی و مالی نقصان میں اضافہ ہو گیا ہے۔ پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق دونوں صوبوں میں مختلف حادثات میں مجموعی طور پر 57 افراد جاں بحق جبکہ 100 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔…
Read More...

متحدہ عرب امارات ایران کیخلاف جنگ میں شامل ہوگیا ہے، ایرانی میڈیا

ایران کے سرکاری میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات ایران کے خلاف جاری جنگ میں شامل ہو گیا ہے۔ ایران کے سرکاری نشریاتی ادارے آئی آر آئی بی نے امریکی سوشل میڈیا کمپنی ایکس کے ذریعے ایک پوسٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ میں…
Read More...

پاکستانی نژاد کھلاڑی تاریخ رقم کرنے کو تیار

عراقی فٹبالر زیدان اقبال فیفا ورلڈ کپ میں کھیلنے والے پاکستانی نژاد پہلے کھلاڑی بننے کے قریب پہنچ گئے۔ جو عراقی اور پاکستانی فٹبال کمیونٹیز کے لیے ایک اہم سنگِ میل ہو گا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق 21 سالہ مڈفیلڈر انگلینڈ میں پیدا…
Read More...

آپریشن سندورمیں ذلت آمیز شکست کے بعد بھارت کا ایک اور فالس فلیگ ڈرامہ بے نقاب

پاکستان کی سفارتی کامیابیوں اور عالمی منظرنامے پر مرکزی حیثیت سے مودی سرکار اور گودی میڈیا شدید تذبذب کا شکار ہو گئے، آپریشن سندور میں ذلت آمیز شکست کے بعد بھارت کا ایک اور فالس فلیگ ڈرامہ بے نقاب ہو گیا۔ بھارتی وزیردفاع کی گیدڑ بھبھکیاں…
Read More...