My WordPress Blog

خضدارایرانی پیٹرول وڈیزل مصنوعات کا بحران شدت اختیارکرگیا

خضدار(بیورورپورٹ)خضدارایرانی پیٹرول وڈیزل مصنوعات کا بحران شدت اختیارکرگیا شہرکے مختلف نجی پٹرولیم پمپس پر فی لیٹر 285 سے 340 روپے تک فروخت ہونے لگی شہری پریشان حکام نوٹس لے تفصیلات کے مطابق خضدار میں ایرانی پٹرول اور ڈیزل کی قلت نے سنگین…
Read More...

اینجلینا جولی اور بریڈ پٹ کی بیٹی بھی اسٹار بن گئیں

ہالی ووڈ اسٹارز اینجلینا جولی اور بریڈ پٹ کی بیٹی شیلو بھی اسٹار بن گئیں، نئے میوزک ویڈیو میں جلوہ گر ہوئیں تو مداحوں حیران رہ گئے۔ 19 سالہ شیلو نے کے-پاپ آرٹسٹ ڈے یونگ کے گانے ’واٹس گرل ٹو ڈو‘ میں بطور اداکارہ کام کیا ہے۔ ٹیزر میں شیلو…
Read More...

جنگ کے اثرات صرف ایران تک محمود نہیں رہے: بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جنگ کے اثرات صرف ایران تک محمود نہیں رہے، خطرہ ہے یہ پوری دنیا تک پھیل جائے گی۔ چیئرمین پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہ آج شہید بھٹو کے دیے ہوئے ایٹمی پروگرام کی وجہ سے کوئی…
Read More...

بنگلادیش کرکٹ بورڈ کا تعلقات کی بحالی کیلئے بھارتی کرکٹ بورڈ کو خط

بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے تعلقات کی بحالی کیلئے بھارتی کرکٹ بورڈ کو خط لکھ دیا۔ ڈائریکٹر کرکٹ آپریشن بی سی بی نظم العابدین فہیم کا کہنا ہے کہ مختلف کرکٹ بورڈز کے ساتھ باقاعدہ رابطوں میں رہتے ہیں اور انہی رابطوں کے تحت ہم نے بھارتی کرکٹ بورڈ کو…
Read More...

ہارورڈ میں پاکستان کا بڑا ایونٹ، ماہرہ خان سمیت نمایاں شخصیات شریک

ہارورڈ یونیورسٹی میں منعقد ہونے والی ایک اہم کانفرنس میں اداکارہ ماہرہ خان، عاصمہ شیرازی، سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر سمیت پاکستان کی نمایاں شخصیات شرکت کریں گی۔ تفصیلات کے مطابق یہ کانفرنس 12 اپریل کو منعقد ہوگی، جس میں گورننس، معیشت،…
Read More...

شہزاد رائے کا ملالہ یوسفزئی سے غزہ پر خاموشی کا سوال

معروف گلوکار اور سماجی کارکن شہزاد رائے نے نوبیل انعام یافتہ تعلیم کی علمبردار ملالہ یوسفزئی سے غزہ کی صورتحال پر ان کی مبینہ خاموشی کے حوالے سے سوال اٹھا دیا، جس پر ملالہ نے وضاحت دیتے ہوئے اپنا مؤقف پیش کیا۔ شہزاد رائے، جو تعلیم کے فروغ…
Read More...

جاپان: شمسی توانائی کی ٹیکنالوجی میں بڑی پیشرفت!

جاپان میں سائنس دانوں نے ایک نیا مٹیریل تیار کیا ہے جو سولر سیلز کو سورج کی روشنی سے ماضی کے مقابلے میں زیادہ توانائی پیدا کرنے کی صلاحیت دیتا ہے۔ کیوشو یونیورسٹی کے سائنس دانوں کی ٹیم کی اس دریافت میں ایک خاص ’اسپن-فلپ‘ ایمِیٹر شامل…
Read More...

سمندری حدود کا دفاع مضبوط، پاک بحریہ میں جدید و منفرد ٹیکنالوجیز سے لیس خیبر کی شمولیت

مادرِ وطن کی سمندری حدود کا دفاع مزید مضبوط ہو گیا، پاک بحریہ کے بیڑے میں جدید و منفرد ٹیکنالوجیز سے لیس دوسرے ملجم کلاس پی این ایس خیبر کا اضافہ ہو گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاک بحریہ کے بیڑے میں دوسرے پی این ایس خیبر کی…
Read More...

بھارت دہشتگردی کا ڈرامہ رچانا چاہ رہا ہے، کولکتہ تک جا کر پھینٹی لگائیں گے: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت دہشت گردی کا ڈرامہ رچانا چاہ رہا ہے، بھارت نے ایسی کوئی حرکت کی تو کولکتہ تک جا کر پھینٹی لگائیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ امریکا ایران جنگ پر مذاکرات کا عمل جاری ہے، اس عمل…
Read More...

بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں 5 سے 7 اپریل کے دوران بارش اور آندھی چلنے کا امکان

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔ بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں 5 سے 7 اپریل کے دوران بارش اور آندھی چلنے کا امکان ہے، کوئٹہ، ژوب، زیارت، قلات، خضدار، لسبیلہ، گوادر، تربت اور پنجگور میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع…
Read More...