My WordPress Blog

صائم ایوب نے پی ایس ایل میں ایک اور اہم سنگ میل عبور کر لیا

پاکستان کے ابھرتے ہوئے بیٹر صائم ایوب نےپاکستان سپر لیگ میں ایک اور اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے 1000 رنز مکمل کر لیے۔ صائم ایوب نے یہ کارنامہ اپنی جارحانہ اور شاندار بیٹنگ کی بدولت انجام دیا، جس کے دوران انہوں نے متعدد شاندار اننگز کھیلیں…
Read More...

نیوزی لینڈ نے ویمنز کرکٹ کی تاریخ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا

نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کے خلاف 346 رنز کا ہدف کامیابی سے عبور کرکے خواتین ون ڈے کرکٹ کی تاریخ میں ایک نیا ریکارڈ قائم کرلیا۔ بدھ کے روز باسن ریزرو میں ہونے والے اس میچ میں کپتان امیلیا کر کی شاندار اننگز کرکٹ کی تاریخ میں سنہری حروف…
Read More...

آئی پی ایل کے بجائے پی ایس ایل کیوں جوائن کی؟ ایڈم زمپا کے چونکا دینے والے انکشافات

آسٹریلوی لیگ اسپنر ایڈم زمپا نے انڈین پریمیئر لیگ  کے بجائے پاکستان سپر لیگ میں کھیلنے کی وجہ بتاتے ہوئے اہم انکشافات کیے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق زمپا نے واضح کیا کہ انہوں نےانڈین پریمئر لیگ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ خود کیا اور پاکستان…
Read More...

نرگس نے کبھی بے ہودہ ڈانس نہیں کیا، ڈاکٹر عمر عادل کا موقف

پاکستانی میڈیا کی متنازع شخصیت ڈاکٹر عمر عادل نے اسٹیج ڈانس اور ماضی کی معروف اداکارہ نرگس کے حوالے سے ایک ایسا بیان دیا ہے جس نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ فلم اور موسیقی کے حوالے سے اپنی بے باک رائے کے لیے مشہور ڈاکٹر عمر عادل نے…
Read More...

حنا چوہدری نے خوبصورت نظر آنے کےلیے کیا کروایا؟ خود اعتراف کرلیا

شوبز کی دنیا میں تیزی سے اپنی پہچان بنانے والی اداکارہ حنا چوہدری نے پہلی بار اپنی ذاتی زندگی کے ایک اہم فیصلے سے پردہ اٹھا دیا۔ ایک حالیہ انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے تسلیم کیا کہ ماضی میں انہوں نے خوبصورتی کےلیے اپنے…
Read More...

اسرائیلی وزیر خارجہ کا حالیہ جنگ کو آخری جنگ قرار دینے سے انکار

اسرائیلی وزیر خارجہ نے حالیہ جنگ کو آخری جنگ قرار دینے سے انکار کر دیا، اسرائیلی وزیر خارجہ گیدون سار کا کہنا ہے کہ وعدہ نہیں کرسکتے کہ یہ اسرائیل کی آخری جنگ ہوگی۔ اسرائیلی وزیر خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ دشمن اب بھی اسرائیل کو نشانہ…
Read More...

اسحاق ڈار کی چینی وزیر خارجہ سے ملاقات، امن کیلئے 5 نکاتی ایجنڈے پر اتفاق

نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بیجنگ میں چینی وزیر خارجہ وانگ یی سے ملاقات کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں پاکستان اور چین نے مشرق وسطیٰ میں امن کیلئے پانچ نکاتی ایجنڈے کا اعلان کیا، نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے…
Read More...

بلوچستان میں حالیہ بارشوں سے ہونیوالے نقصانات کی رپورٹ جاری

بلوچستان میں حالیہ بارشوں کے دوران ہونے والے نقصانات سے متعلق پی ڈی ایم اے نے رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں 24 مارچ سے اب تک موسلادھار بارشوں کے دوران مختلف واقعات میں 6 افراد جاں بحق ہوئے، جاں بحق ہونے والوں میں 2 بچے بھی…
Read More...

سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، کاروبار کا مثبت رجحان رہا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران سے جنگ جلدی ختم کرنے کے بیان کے بعد پاکستان سمیت ایشیائی سٹاک مارکیٹوں میں زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز میں سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی، جس کے باعث ہنڈرڈ…
Read More...

ٹرمپ کے جنگ بندی سے متعلق بیان کی کوئی حقیقت نہیں: ایرانی وزارتِ خارجہ

ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جنگ بندی سے متعلق بیان کی تردید کردی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی وزارتِ خارجہ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای مکمل صحت مند اور خیریت سے ہیں، جنگی حالات کی وجہ سے…
Read More...