My WordPress Blog
Browsing Category

تازہ ترین

پاکستان بنانے اور مضبوط کرنے کیلئے مسیحی بھائیوں،بہنوں نےقربانیاں دیں، وزیراطلاعات عطاتارڑ

وزیراطلاعات عطاتارڑ نےکہا پاکستان بنانے اورمضبوط کرنے کیلئے مسیحی بھائیوں،بہنوں نےقربانیاں دیں، دہشتگردی کیخلاف جنگ میں مسلمانوں کےساتھ مسیحیوں کاخون بھی شامل ہےقربانیاں اور اتحاد ہمیں اکٹھا کرتا ہے۔ وزیراطلاعات عطاتارڑنے ایسٹرکی…
Read More...

بلوچستان میں آج سے 7 اپریل تک تیز بارشوں اور آندھی کا امکان، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

بلوچستان میں آج سے 7 اپریل تک تیز بارشوں اور آندھی کا امکان،پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا۔ پی ڈی ایم اے نےصوبے کے مختلف اضلاع میں الرٹ جاری کر دیا،پی ڈی ایم اے کے مطابق ژوب،قلعہ سیف اللہ،کوہلو،موسیٰ خیل اور بارکھان،خضدار، قلات،…
Read More...

ٹرمپ کا ایران کو 48 گھنٹے کا الٹی میٹم، جہنم کی آگ برسانے کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ جہنم کی آگ نازل ہونے سے پہلے ایران کے پاس 48 گھنٹے ہیں۔ اپنے بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ میں نے ایران کو معاہدہ کرنے ،آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے دس دن کا وقت دیا…
Read More...

بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں 5 سے 7 اپریل کے دوران بارش اور آندھی چلنے کا امکان

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔ بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں 5 سے 7 اپریل کے دوران بارش اور آندھی چلنے کا امکان ہے، کوئٹہ، ژوب، زیارت، قلات، خضدار، لسبیلہ، گوادر، تربت اور پنجگور میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع…
Read More...

مارکیٹیں رات 8 بجے بند، وزیراعلیٰ بلوچستان کا عوام کیلئے سبسڈی کا اعلان

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی نے صوبے بھر کے عوام کے لیے سبسڈی کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے ہمسائے میں جنگ چل رہی ہے اس کے اثرات یہاں پڑ رہے ہیں، عوام کو سبسڈی…
Read More...

بھٹو کو منصفانہ ٹرائل نہ ملنا تاریخی حقیقت، انصاف کی بالادستی ناگزیر ہے، آصف علی زرداری

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو کو منصفانہ ٹرائل نہ ملنا تاریخی حقیقت ہے۔ آصف علی زرداری نے ذوالفقار علی بھٹو کی 47ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آج ملک بھر میں سابق وزیر اعظم کی برسی منائی جا رہی ہے۔…
Read More...

بلوچستان بار کونسل نے مہنگائی کے خلاف 6اپریل کو عدالتی بائیکاٹ کی کال دے دی

 بلوچستان بار کونسل نے مہنگائی کے خلاف 6اپریل کو صوبے کی تمام عدالتوں کے بائیکاٹ کی کال دے دی۔ بلو چستان بار کونسل کا کہنا تھا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے نے مشکلات بڑھا دی ہیں، حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں عوام کو ریلیف…
Read More...

مذاکرات کیلئے اسلام آباد جانے سے کبھی انکار نہیں کیا: ایرانی وزیر خارجہ

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران نے کبھی بھی مذاکرات کے لیے اسلام آباد جانے سے انکار نہیں کیا۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے پاکستان سے اظہار تشکر کیا اور کہا کہ ایران کے…
Read More...

عدالتی فیصلے کے بعد میشا شفیع نے اپنے خیالات کا اظہار کر دیا

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف گلوکارہ میشا شفیع نے ہتکِ عزت کے مقدمے میں عدالتی فیصلہ آنے کے بعد بالآخر اپنے خیالات کا اظہار کردیا ہے۔ عدالتی فیصلے کے بعد میشا شفیع نے انسٹاگرام پر متعدد اسٹوریز شیئر کیں، جن میں انہوں نے خواتین کے حوصلے…
Read More...

جنگ بندی ہو بھی جائے، ایران امریکی افواج کو خطے سے نکال کر دم لے گا، فوجی ترجمان

ایرانی افواج کے جنرل اسٹاف کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل ابوالفضل شیکرچی نے کہا ہے کہ جنگ میں ایران کی اسٹریٹجی امریکی افواج کو عرب ممالک سے نکالنا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شیکرچی نے ایرانی حکمت عملی کا خاکہ پیش کیا جس میں انہوں نے کہا کہ اس…
Read More...