سوات کی سیف اللہ جھیل میں کشتی ڈوبنے سے جاں بحق 6افراد کی لاشیں لاہور ڈی ایچ اے پہنچ گئیں لاہور :کشتی ڈوبنے سے جاں بحق افراد میں کرنل ریٹائرڈ عامر اوندل ،20 سالہ بیٹا عبداللہ ،
سوات کی سیف اللہ جھیل میں کشتی ڈوبنے سے جاں بحق 6افراد کی لاشیں لاہور ڈی ایچ اے پہنچ گئیں
لاہور :کشتی ڈوبنے سے جاں بحق افراد میں کرنل ریٹائرڈ عامر اوندل ،20 سالہ بیٹا عبداللہ ،
27 سالہ پروا اوندل ، 23 سالہ بیٹی رویل اوندل شامل ہیں ۔
لاہور::پروا اوندل کا ایک سالہ بیٹا اور 5 سالہ بیٹی بھی جاں بحق ہونے والوں میں شامل ہے۔
لاہور :24 سالہ بشری سموئی کو ابھی تک تلاش نہیں کیا جا سکا۔
لاہور :بشری سموئی پانچ روز قبل امریکا سے ڈگری لے کر پاکستان آئی تھیں
لاہور :تمام افراد اسلام آباد ایمبسی ویزا لگوانے گئے اور وہاں سے سوات چلے گئے تھے ۔