My WordPress Blog

کوئٹہ میں وزیراعظم شہباز شریف کا بلوچستان اپیکس کمیٹی اجلاس سے خطاب

کوئٹہ میں وزیراعظم شہباز شریف کا بلوچستان اپیکس کمیٹی اجلاس سے خطاب

 

ایک فیصلہ سنانا چاہتا ہوں کہ بلوچستان سے بدامنی کا خاتمہ کریں گے

 

دہشتگردی کے فتنے کے خاتمے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے

 

سیاسی و عسکری قیادت دہشتگردی کے خاتمے کیلئے یکسو ہے

 

گرزشتہ سال مئی کے معرکہ حق میں پاکستان کی کامیابی دشمن کو ہضم نہیں ہورہی

 

پاکستان کی سفارتی کامیابیاں بھی دشمنوں کو ہضم نہیں ہورہیں

 

ہمارا مشرقی ہمسایہ دہشتگردی کی کارروائیوں میں ملوث ہے

 

دہشتگرد تنظیموں کو اسلحہ فراہم کیا جارہا ہے

 

دہشتگرد افغان سرزمین استعمال کررہے ہیں

 

پوری قوم اپنی بہادر مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے

 

شہدا کی قربانیاں جلد رنگ لائیں گی

 

پاکستان جلد ترقی و خوشحالی کا گہوارہ بنے گا