My WordPress Blog

کوئٹہ ایئرپورٹ روڈ پر بی اے مال کے سامنے قائم کلاک ٹاور حکومت نے

کوئٹہ ایئرپورٹ روڈ پر بی اے مال کے سامنے قائم کلاک ٹاور حکومت نے راتوں رات مسمار کر دیا۔ اب اس جگہ کیا تعمیر ہوگا، یہ تو وقت ہی بتائے گا، مگر ایک بات طے ہے کہ اس چوک سے گزرتے ہوئے وہ یادگار گھڑی اب ہمیں کبھی نظر نہیں آئے گی۔ یہ صرف ایک کلاک ٹاور نہیں تھا، بلکہ کوئٹہ کے شہریوں کی یادوں کا ایک حصہ تھا۔