My WordPress Blog

پاکستان میں پیٹرول عالمی

پاکستان میں پیٹرول عالمی منڈی کی وجہ سے نہیں، حکومت کے ٹیکسوں کے باعث مہنگا ہے : مفتاح اسماعیل

عوام پاکستان پارٹی کے رہنما کا کہناتھا کہ پاکستان میں مہنگے پیٹرول کی وجہ عالمی منڈی سے زیادہ حکومت کا عائد کردہ ٹیکس ہے۔ انہوں نے کہا کہ فروری میں تیل کی قیمتیں بالکل غلط بڑھائی گئیں، آئل ریفائنریز کو 75 ارب روپے سے نوازا گیا جس کی انکوائری اب کرائی جا رہی ہے۔