My WordPress Blog

بریکنگ نیوز: ڈونلڈ ٹرمپ کا

بریکنگ نیوز: ڈونلڈ ٹرمپ کا آبنائے ہرمز کنٹرول سنبھالنے کا اعلان… ہم آبنائے ہرمز کا کنٹرول سنبھال رہے ہیں۔ ایران کے پاس اب کچھ بھی نہیں ہے… کل 11 گھنٹے طویل اجلاس میں ہر بات پر اتفاق ہو گیا تھا، پھر کمرے سے نکلتے ہی انہوں نے دوبارہ کال کی کہ ‘ہمیں کچھ تبدیلیاں کرنی ہیں’.

 

ایران نے معاہدہ توڑ دیا ہے. اب ہم آبنائے ہرمز کی حفاظت کریں گے اور اس کی فیس بھی ہم لیں گے.. ٹرمپ

 

ٹرمپ کی باتوں سے لگ رہا ہے کہ آج پھر ایران پر شدید بمباری ہو گی. ایران کے رویے سے پہلے ہی واضح تھا اور اسی لئے میں بار بار کہتا تھا کہ یہ معاملہ کسی بھی مذاکرات سے حل نہیں ہو گا. یہ جنگ میں میدان میں جیت اور ہار سے ہی حل ہو گا.