My WordPress Blog

فیفا ورلڈکپ 2026: اسپین نے فرانس کو 0-2 سے شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔*

*فیفا ورلڈکپ 2026: اسپین نے فرانس کو 0-2 سے شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔*

 

*فیفا ورلڈکپ 2026 کے پہلے سیمی فائنل اسپین نے فرانس کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ڈیلس میں کھیلے گئے فیفا ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں اسپین نے فرانس کے خلاف 0-2 سےکامیابی حاصل کی۔*

*اسپین کی جانب سے کھیل کے 24 ویں منٹ میں Oyarzabal نے پینلٹی پر پہلا گول اسکور کیا اس کے بعد دوسرا گول پیڈرو پورو نے 58ویں منٹ میں اسکور کیا۔*

*واضح رہے کہ اسپین کی ٹیم 16 برس بعد فائنل میں پہنچنے میں کامیاب ہوئی ہے، 2010 میں اسپین نے فٹبال ورلڈ کپ کا ٹائٹل جیتا تھا فیفا ورلڈکپ کا دوسرا سیمی فائنل کل ارجنٹینا اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔*