نوشکی: اسٹیشن، مل اور احمد وال کے مقام پر مرکزی شاہراہ ٹریفک کے لیے بند.
ذرائع کے مطابق سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر نوشکی کے علاقوں اسٹیشن، مل اور احمد وال میں مرکزی شاہراہ پر ٹریفک معطل کر دی گئی ہے، جس کے باعث ٹرانسپورٹرز اور مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔