صرف ایک ہفتے بعد اس کے سر پر سہرا سجنا تھا، مگر د*ہشت گردوں نے اسے کفن پہنا دیا۔
سات بہنوں کے اکلوتے بھائی، پولیس اہلکار عطاءاللہ کی شہادت پر بہن کی دردناک فریاد نے زیارت شہد*اء دھرنے میں موجود ہر شخص کو آبدیدہ کر دیا۔ یہ آواز صرف ایک بہن کے دکھ کی نہیں، بلکہ د*ہشت گردی سے اجڑنے والے ہر گھر کی پکار ہے۔💔🥺