My WordPress Blog

اداکارہ

اداکارہ میرا کی جانب سے ملازمہ کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنانے کا واقعہ سامنے آگیا، جبکہ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آگئی۔

 

فوٹیج میں اداکارہ میراکوگھر کےمرکزی دروازے پرملازمہ کو مبینہ طور پر دھکے اور تھپڑمارتےدیکھا جا سکتا ہے۔

 

ملازمہ نےمبینہ تشدد کےخلاف متعلقہ تھانےمیں درخواست بھی جمع کرا دی،پولیس کاکہنا ہےکہ درخواست کی روشنی میں واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔