My WordPress Blog

مجھے ان دنوں ان باکس میں Snapchat کے حوالے سے بہت سی شکایات موصول ہو رہی ہیں۔ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ اسی پلیٹ فارم کے غلط استعمال کی وجہ سے رشتے اور شادیاں

مجھے ان دنوں ان باکس میں Snapchat کے حوالے سے بہت سی شکایات موصول ہو رہی ہیں۔ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ اسی پلیٹ فارم کے غلط استعمال کی وجہ سے رشتے اور شادیاں متاثر ہوئیں۔

 

کسی ایک واقعے کو بنیاد بنانا مقصد نہیں، لیکن شکایات کی تعداد دیکھتے ہوئے احتیاط ضروری ہے۔ براہِ کرم اپنی بہن، بیٹی اور بیوی کو Snapchat کے غلط استعمال سے بچائیں۔ شاید آپ کی تھوڑی سی توجہ کسی کا گھر اور مستقبل بچا لے۔ 🙏😢