إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ* On جولائی 21, 2026 *إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ* *مستونگ—– ٹھیکدار حاجی* *حضور بخش بنگلزئی کے فرزند* *ٹھیکیدار حفیظ جان بگلزئی کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے شہید کر دیا۔۔* *نماز جنازہ کے وقت اور مقام کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔* Share