My WordPress Blog

کوئٹہ

🚨 کوئٹہ کے والدین اور نوجوانوں سے اہم گزارش

 

“سیٹنگ” کے ساتھ نشہ آور کیپسول کا استعمال ایک خطرناک رجحان بنتا جا رہا ہے، جو کسی بھی نوجوان کی زندگی تباہ کر سکتا ہے۔

 

خدارا اپنے بچوں اور دوستوں پر نظر رکھیں، انہیں اس جان لیوا نشے سے بچائیں۔ ایک لمحے کی لاپروائی پوری زندگی کا نقصان بن سکتی ہے۔

 

اللہ تعالیٰ ہمارے نوجوانوں کو ہر برائی اور نشے سے محفوظ رکھے۔ آمین۔