سعودی وزارت نے بیان میں کہا اس معاہدے کا مقصد جوہری توانائی کے پر امن استعمال کے حوالے سے تعاون کو فروغ دینا ہے۔ مہارت، نالج اور ٹیکنالوجی کے تبادلے کو آسان بنانے کے ساتھ اس کا مقصد ایٹمی سیفٹی، ایٹمی سکیورٹی اور عدم پھیلائو کے لیے اعلی ترین بین الاقوامی معیارات کو یقینی بنانے کی کوششوں میں اپنا حصہ ڈالتا بھی ہے۔