گورنر بلوچستان On جولائی 25, 2026 گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل اور وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی گزشتہ روز مستونگ کے دہشتگردانہ واقعے میں شہید ہونے والے سیشن جج عبد الحکیم کاکڑ کے بیٹوں سے شفقت کا اظہار کر رہے ہیں۔ Share