کوئٹہ میں دکانوں کے باہر سڑک پر کچرا پھینکنے والے دکانداروں کے خلاف سخت کارروائی اور جرمانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ایڈمنسٹریٹر کوئٹہ میٹروپولیٹن کارپوریشن میجر (ر) بشیر احمد بڑیچ کا یہ اقدام شہر کی صفائی اور بہتری کے لیے انتہائی اہم ہے۔
اہم ہدایات و اقدامات
دکانداروں پر پابندی ہے کہ وہ دکان کا کچرا باہر سڑک، گلی یا نالے میں پھینکیں۔
جرمانہ: جو بھی دکاندار سڑک پر کچرا پھینکتا پایا گیا، اس پر فوری جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ یا اسے جیل بھی ہوسکتی ہے۔