*چمن کی اس تڑپتی دھوپ میں ایک ماں اور اس کی بچی روڈ کے کنارے۔ غربت نے واقعی ہر طرف زخم دے دیے ہیں۔* *”اگر تمہارے پاس 100 روپے اضافی ہیں تو سمجھ لو وہ کسی غریب ماں کی بچی کا ایک دن کا سکون ہے۔ دے دو، اللہ تمہارے رزق میں 1000 گنا برکت دے گا۔”* *”غربت جرم نہیں ہے جرم یہ ہے کہ ہم دیکھ کر بھی آنکھیں بند کر لیں, آج جس کو ہم نظر انداز کر رہے ہیں، کل اللہ ہمیں اسی حالت میں چھوڑ کر نظر انداز نہ کر دے۔”* *”اس بچی کا قصور یہ نہیں کہ وہ غریب گھر پیدا ہوگئی، اگر ہم ایک روٹی بھی بانٹ دیں تو یہ بچی دھوپ میں نہیں روئے گی۔”* *”اللہ رزق دیتا ہے آزمانے کے لیے۔ جس کے پاس ہے وہ دے، جس کے پاس نہیں وہ دعا دے۔ مگر خاموش مت رہو۔”* *اللہ تعالیٰ ہم سب کو دوسروں کا سہارا بننے کی توفیق دے۔ آمین۔* 🌹جمعہ مبارک🌹
*چمن کی اس تڑپتی دھوپ میں ایک ماں اور اس کی بچی روڈ کے کنارے۔ غربت نے واقعی ہر طرف زخم دے دیے ہیں۔*
*”اگر تمہارے پاس 100 روپے اضافی ہیں تو سمجھ لو وہ کسی غریب ماں کی بچی کا ایک دن کا سکون ہے۔ دے دو، اللہ تمہارے رزق میں 1000 گنا برکت دے گا۔”*
*”غربت جرم نہیں ہے جرم یہ ہے کہ ہم دیکھ کر بھی آنکھیں بند کر لیں, آج جس کو ہم نظر انداز کر رہے ہیں، کل اللہ ہمیں اسی حالت میں چھوڑ کر نظر انداز نہ کر دے۔”*
*”اس بچی کا قصور یہ نہیں کہ وہ غریب گھر پیدا ہوگئی، اگر ہم ایک روٹی بھی بانٹ دیں تو یہ بچی دھوپ میں نہیں روئے گی۔”*
*”اللہ رزق دیتا ہے آزمانے کے لیے۔ جس کے پاس ہے وہ دے، جس کے پاس نہیں وہ دعا دے۔ مگر خاموش مت رہو۔”*
*اللہ تعالیٰ ہم سب کو دوسروں کا سہارا بننے کی توفیق دے۔ آمین۔*
🌹جمعہ مبارک🌹