My WordPress Blog

کوئٹہ: دشت میں راستہ بھٹکنے والے خاندان پر فا*ئرنگ، ایک شخص جاں بحق، خاتون شدید زخمی کراچی سے کوئٹہ آنے والے سیاح فیملی مبینہ طور پر گوگل میپس کی رہنمائی کے باعث راستہ بھٹک کر دشت کے علاقے کھنڈ پہنچ گئے، جہاں نامعلوم مسلح افراد نے ان کی گاڑی پر فا*ئرنگ کر دی۔ ذرائع کے مطابق فا*ئرنگ کے نتیجے میں خاندان کا سربراہ موقع پر جاں بحق ہوگیا، جبکہ اہلیہ شدید زخمی ہوئیں۔ گاڑی میں موجود دو معصوم بچے محفوظ رہے۔ ظلم کی انتہاء ہے💔🥺

کوئٹہ: دشت میں راستہ بھٹکنے والے خاندان پر فا*ئرنگ، ایک شخص جاں بحق، خاتون شدید زخمی

کراچی سے کوئٹہ آنے والے سیاح فیملی مبینہ طور پر گوگل میپس کی رہنمائی کے باعث راستہ بھٹک کر دشت کے علاقے کھنڈ پہنچ گئے، جہاں نامعلوم مسلح افراد نے ان کی گاڑی پر فا*ئرنگ کر دی۔

ذرائع کے مطابق فا*ئرنگ کے نتیجے میں خاندان کا سربراہ موقع پر جاں بحق ہوگیا، جبکہ اہلیہ شدید زخمی ہوئیں۔ گاڑی میں موجود دو معصوم بچے محفوظ رہے۔

ظلم کی انتہاء ہے💔🥺