نوشکی / مسلح افراد / حملہ
نوشکی: مسلح افراد کی جانب سے سکیورٹی فورسز کی پکٹس پر حملے کی اطلاعات
نوشکی: شہر میں شدید فائرنگ کا سلسلہ شروع جاری، ذرائع
نوشکی: بدل کاریز ایریا کلی فقیران و گردونواح میں بھی فائرنگ کا سلسلہ جاری، ذرائع
نوشکی: خوف و ہراس کے باعث لوگوں نے اپنے دوکانیں بند کردیے، ذرائع
Prev Post
Next Post