محکمہ داخلہ بلوچستان نے نوشکی میں 28 جولائی سے 31 جولائی On جولائی 29, 2026 *محکمہ داخلہ بلوچستان نے نوشکی میں 28 جولائی سے 31 جولائی رات 8 بجے تک کرفیو نافذ کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت* Share