My WordPress Blog

کوئٹہ:موبائل فون سروس شام تک معطل رہے گی۔ ذرائع محکمہ داخلہ 

کوئٹہ:شہر بھر میں موبائل سروس معطل کردی گئی

 

کوئٹہ:موبائل سروس ساتویں محرم کے موقع پر سیکورٹی کو یقینی بنانا ہے۔ ذرائع محکمہ داخلہ

 

کوئٹہ:موبائل فون سروس شام تک معطل رہے گی۔ ذرائع محکمہ داخلہ

 

کوئٹہ:ساتویں محرم کا مرکزی جلوس آج سہہ پہر برآمد ہوگا

 

کوئٹہ:جلوس کے روٹس میں آنے والی تمام مارکیٹیں اور دوکانیں سیل کردی گئیں