My WordPress Blog

کوئٹہ: بلیلی روڈ ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی

 

۔

ذرائع کے مطابق شہید ہاشم نورزئی کے لواحقین نے احتجاج کے باعث بلیلی روڈ کو بند کر دیا ہے، جس کے نتیجے میں ہر قسم کی آمدورفت معطل ہو گئی ہے اور شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

 

شہریوں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ متبادل راستے اختیار کریں، جبکہ متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ مظاہرین سے مذاکرات کے ذریعے صورتحال کو پرامن طور پر حل کیا جائے۔۔۔