My WordPress Blog

کوسٹل ہائی وے پر ٹریفک معطل، گاڑیوں کی لمبی قطاریں۔

کوسٹل ہائی وے پر ٹریفک معطل، گاڑیوں کی لمبی قطاریں۔

 

کوسٹل ہائی وے پر بزی ٹاپ کے مقام پر ٹریفک کی روانی متاثر ہونے سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں۔

 

اطلاعات کے مطابق آگے کنڈ ملیر کے علاقے میں ایک ہیوی گاڑی پھنس جانے کے باعث شاہراہ بند ہو گئی ہے، جس کے نتیجے میں دونوں جانب ٹریفک رک گئی ہے۔ متعلقہ حکام کی جانب سے راستہ بحال کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔