*جمعیت علمائے اسلام بلوچستان کی مجلس عاملہ اور پارلیمانی اراکین کا مشترکہ اجلاس صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع کی صدارت ناظم عمومی آغا محمود شاہ کی نظامت میں جاری ہے۔* *اجلاس میں چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی بلوچستان حکومت
*کوئٹہ—–*
*جمعیت علمائے اسلام بلوچستان کی مجلس عاملہ اور پارلیمانی اراکین کا مشترکہ اجلاس صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع کی صدارت ناظم عمومی آغا محمود شاہ کی نظامت میں جاری ہے۔*
*اجلاس میں چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی بلوچستان حکومت میں شمولیت کی دعوت پر مشاورت ہوگی۔*