*ٹیکرز الیکٹرونک میڈیا*
ہنہ اوڑک مسلح افراد کا حملہ/ وزیر داخلہ بلوچستان کا نوٹس
صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو کا ہنہ اوڑک اور ائیرپورٹ پہنچ گئے
کوئٹہ:صوبائی وزیرداخلہ میرضیاءاللہ لانگو قبائلی عمائدین اور احتجاج میں موجود شرکاء سے مذاکرات اور بات چیت کی
کوئٹہ:وزیرداخلہ بلوچستان کا مقامی قبائل کے افراد کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہار
کوئٹہ:حکومت مظلوم کے ساتھ اور ظالم کے خلاف سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑی ہے، وزیرداخلہ میرضیاءاللہ لانگو
کوئٹہ:حکومت مقامی قبائل کے ساتھ کھڑی ہے، وزیرداخلہ میرضیاء اللہ لانگو