لیجنڈ سعید انور نے پوری قوم کا دل جیت لیا تین دن قبل ملتان کے ساٹھ سالہ بزرگ خالد کی جو ویڈو وائرل ہوئی تھی جس کا جوان بیٹا فوت ہوا اور اس کے پاس اتنے پیسے نہیں تھے کہ وہ اپنے بیٹے کیلئے کفن خرید سکے اور بیٹا کو بغیر کفن کے دفنانے کیلئے قبرستان لے گیا یہ خبر جب وائرل ہوئی رپورٹ کے مطابق جب یہ خبر سعید انور تک پہنچ گئی تو سعید انور بہت روئے اور کافی دیر تک سر نیچے کرکے رو رہے تھے گزشتہ روزہ سعید انور اپنے قریبی ساتھیوں کے ہمراہ اس بزرگ شخص کے گھر ملتان پہنچ گئے جس کا گھر کچی اینٹوں سے بنا تھا اور اس سخت گرمی میں بھی بزرگ شخص کی اہلیہ ایک بیٹا دو بیٹیاں موجود تھی سعید انور نے فوری طور پہلا جو کام کیا ان کیلئے سولر سسٹم کا
لیجنڈ سعید انور نے پوری قوم کا دل جیت لیا تین دن قبل ملتان کے ساٹھ سالہ بزرگ خالد کی جو ویڈو وائرل ہوئی تھی جس کا جوان بیٹا فوت ہوا اور اس کے پاس اتنے پیسے نہیں تھے کہ وہ اپنے بیٹے کیلئے کفن خرید سکے اور بیٹا کو بغیر کفن کے دفنانے کیلئے قبرستان لے گیا یہ خبر جب وائرل ہوئی رپورٹ کے مطابق جب یہ خبر سعید انور تک پہنچ گئی تو سعید انور بہت روئے اور کافی دیر تک سر نیچے کرکے رو رہے تھے گزشتہ روزہ سعید انور اپنے قریبی ساتھیوں کے ہمراہ اس بزرگ شخص کے گھر ملتان پہنچ گئے جس کا گھر کچی اینٹوں سے بنا تھا اور اس سخت گرمی میں بھی بزرگ شخص کی اہلیہ ایک بیٹا دو بیٹیاں موجود تھی سعید انور نے فوری طور پہلا جو کام کیا ان کیلئے سولر سسٹم کا بندوبست کیا اور گھر میں اسٹنڈ والے پھنکے لگائے اور پھر ان کو کہا کہ اس گھر کو بنانا میرے زمے ہے ملتان میں اپنے قریبی دوست کو گھر بنانے کی زمہ داری دے دی اور بزرگ شخص خالد کو پانچ لاکھ نقد کیش دے دیا اور اس کو کہا کہ اللہ تعالیٰ آپ پر رحم کرئے گا آپ کے تین کمرے کاگھر ہم بنائیں گے جو کام اس میں باقی ہے لنٹر سمیت وہ میں پورا کروں گا
اس موقع پر اپنے پیغام میں سعید انور نے کہا کہ مجھے اس محلے والوں بھی تعجب ہے کہ آپ کے پڑوس میں اتنا کچھ ہوا اور تم بےخبر رہے یاد رکھو صرف نماز روزہ حج تمہیں نہیں بچا سکتا جب تک تم انسانوں کے کام نہیں آتے ہو 22لاکھ مربع میل کے حکمران عمر فاروق رَضِيَ ٱللَّٰهُ نے کہا اگر دریا فرات کے کنارے کتے کا بچہ بھی بھوگا مرجائے تو قیامت کے دن حساب مجھ سے مانگا جائے گا