مصر نے کھیل کے پہلے 15 منٹ میں ہی ارجنٹینا کے مضبوط ڈیفنس کو ہلا کر رکھ دیا اور ایک انتہائی خوبصورت اور حیرت انگیز گول داغ کر 1-0 کی برتری حاصل کر لی۔ گول اسکور کرنے کے بعد تمام مصری کھلاڑیوں نے میدان میں ایک ساتھ ‘سجدہ شکر’ ادا کیا، جو کہ ایک انتہائی خوبصورت منظر تھا میسی کی پنالٹی مس میچ کے 21 ویں منٹ میں ارجنٹینا کو واپسی کا سنہری موقع ملا جب انہیں ایک پنالٹی ملی لیونل میسی یہ پنالٹی لینے آئے، لیکن مصر کے گول کیپر نے ناقابلِ یقین چستی کا مظاہرہ کرتے ہوئے میسی کی اس شاندار پنالٹی کو روک دیا اور ارجنٹینا کو برابری کرنے سے محروم رکھا