My WordPress Blog

کوئٹہ میں 17 پولیس شہدا کی میتوں کے ہمراہ دوسرا دھرنا شروع

کوئٹہ میں 17 پولیس شہدا کی میتوں کے ہمراہ دوسرا دھرنا شروع

 

سانحہ زیارت کے شہدائے پولیس کے لواحقین نے کوئلہ پھاٹک کے مقام پر دھرنا دیدیا

 

دوسرا دھرنا شروع ہونے سے سمنگلی روڈ سے شہر کیجانب آنے والا ٹریفک بھی بند ہوگیا

 

سانحہ ہنہ اوڑک کے شہدا کے لواحقین ایئرپورٹ روڈ پر آج پانچویں روز بھی دھرنے پر بھیٹے ہوئے ہیں

 

سانحہ ہنہ اوڑک کے شہدا کی تدفین تاحال نہیں ہوسکی ہے