My WordPress Blog

بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر

بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر مینگل نے استعفے کے بعد ملنے والی مراعات واپس کر دیں، 78 لاکھ 92 ہزار روپے کا چیک قومی اسمبلی کو جمع کرا دیا۔

 

قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے مطابق، انہوں نے 3 ستمبر 2024 سے کوئی تنخواہ یا الاؤنس وصول نہیں کیا