My WordPress Blog

اداکار فیصل قریشی نے قرآن مجید کی ایک آیت شیئر کرتے

اداکار فیصل قریشی نے قرآن مجید کی ایک آیت شیئر کرتے ہوئے لوگوں کو کسی بھی خبر یا معلومات پر یقین کرنے اور اسے آگے پھیلانے سے پہلے اس کی تصدیق کرنے کی تلقین کی۔انہوں نے اپنے پیغام میں اس بات پر زور دیا کہ بغیر تحقیق کے بات کرنا یا کسی کے بارے میں رائے قائم کرنا درست نہیں۔ پیغام میں یاد دلایا گیا کہ انسان کی سماعت، بصارت اور دل، سب کے بارے میں اللہ تعالیٰ کے حضور جواب دہ ہونا ہے، اس لیے ہر معاملے میں سچائی، دیانت داری اور ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیےranth