My WordPress Blog

پاک فوج ، ایف سی بلوچستان اور پولیس کا مشترکہ "آپریشن شعبان” جاری

*Operation Shaban / Update*

*1115 hrs 11 July 2026*

 

● پاک فوج ، ایف سی بلوچستان اور پولیس کا مشترکہ "آپریشن شعبان” جاری

 

سیکیورٹی فورسز کی فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کیخلاف موثر کارروائیاں جاری ، سیکیورٹی ذرائع

 

تازہ کارروائیوں کے دوران 9 خارجیوں کو جہنم واصل کیا گیا، سیکیورٹی ذرائع

 

دشوار گزار راستوں اور پہاڑوں میں چھپے ہوئے خارجی دہشتگردوں کو ہوائی و زمینی ایکشنز کے ذریعے نشانہ بنایا گیا، سیکیورٹی ذرائع

 

آپریشن شعبان میں جہنم واصل ہونے والوں کی مجموعی تعداد 52 ہو گئی ہے، سیکیورٹی ذرائع

 

پانچ جولائی سے اب تک آپریشن شعبان اور دیگر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں مجموعی طور پر 88 خارجی دہشتگرد جہنم واصل ہو چکے ہیں، سیکیورٹی ذرائع

 

  1. آخری دہشتگرد کے خاتمے تک بلوچستان میں آپریشن شعبان جاری رہے گا