My WordPress Blog

کوئٹہ: سبی میں زیادہ

بلوچستان/ موسم صورتحال

 

کوئٹہ: بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور شدید گرم رہے گا، محکمہ موسمیات

 

کوئٹہ: ژوب، موسی خیل، شیرانی، کوہلو، بارکھان، ڈیرہ بگٹی اور خضدار میں بارش کی توقع، محکمہ موسمیات

 

 

کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 اور قلات میں 33 ریکارڈ، محکمہ موسمیات

 

کوئٹہ: زیارت میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30 اور ژوب میں 38 ریکارڈ، محکمہ موسمیات

 

کوئٹہ: سبی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 47 اور تربت میں 45 ریکارڈ، محکمہ موسمیات

 

کوئٹہ: نوکنڈی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 45 اور چمن میں 39 ریکارڈ، محکمہ موسمیات

 

کوئٹہ: بلوچستان کے ساحلی علاقے گوادر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 اور جیوانی میں 33 ریکارڈ، محکمہ موسمیات