My WordPress Blog

ہنہ وڑک دھرنا کمیٹی

ہنہ وڑک دھرنا کمیٹی کے اراکین اور شہداء کے لواحقین نے پریس کانفرنس کے دوران قرآنِ پاک پر ہاتھ رکھ کر حلف اٹھایا کہ شہداء کے خون کا کوئی سودا نہیں کیا گیا، نہ ہی حکومت سے ایک روپیہ وصول کیا گیا۔

انہوں نے واضح کیا کہ دھرنا ختم کرنے کا مکمل اختیار صرف شہداء کے لواحقین کے پاس تھا، اور انہی کے متفقہ فیصلے کے بعد دھرنا ختم کیا گیا۔